Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | LANTHANIDE R Noun Report Error! | لینتھانائیڈ سلسلے کا عنصر ۔ نایاب زمینی دھات کا عنصر ۔ |
2 | LANTHANIDE CONTRACION
R
Report Error! | لینتھا نائیڈ انقباض ۔ لینتھا نائیڈز ( عنصر 71تا 58 ) ایٹمی شرح ایک سست مگر اہم کمی ظاہر کرتے ہیں ۔ ان عناصر کے فرق پیدا کرنے والے الیکٹرانز باہر کی طرف سے تیسرے لیول میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ |
3 | LANTHANIDE SERIES
R
Report Error! | لینتھانائیڈ سیریز ۔ وہ عناصر جو 71 سے57 تک ایٹمی نمبر رکھتے ہیں اور جن میں 4f سب شیل مرتب ہوتا ہے ۔ انہیں لینتھانائیڈ یا نادرا لوقوع عناصر کی سیریز کہا جاتا ہے ۔ یہ عناصر کیمیائی اور طبعی خواص میں بہت زیادہ مماثلت رکھتے ہیں ان عناصر کی پرنسپل آکسیڈیشن +3 ہے ۔
|
4 | LANTHANIDE SERIES R Noun Report Error! | لينتھا نائيڈ سِلسِلَہ ۔ ناياب زَمينی دھات کا ايک سِلسِلَہ ۔ |
5 | LANTHANIDE SHIFT REAGENT
R
Report Error! | لینتھانائیڈ شفٹ :وہ لینتھانائید آئن جو نیو کلیائی مقناطیسی ریز ونینس سپیکڑم کی ترتیب کو بدلنے کے لیے متعارف کرایا جاتا ہے ۔ |