7 result(s) found for the word
'LANTHANIDE' :
Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | LANTHANIDES
R
Report Error! | لینتھانائیڈز ۔ لینتھم سے لیوٹیئم تک عناصر کا گروپ جن کے 4f مداری بھرے جارہے ہیں ۔ باہمی قریبی تعلق رکھنے والے 15 عناصر کی برقی ساخت 6s26 , 4f ہے ۔ البتہ ان میں لینتھم ( La) شامل نہیں ۔ گیڈولینئم اور لیوٹیٹیئم میں 5d1 اضافی الکٹران ہوتا ہے تینتھیم میں بذات خود کوئی f الیکٹران نہیں ہوتا لیکن لینتھا نائیڈز میں شامل ہے ۔
|
7 | LANTHANIDES (LANTHANOID, LANTHANON , RARE EARTH)
R
Report Error! | لینتھا نائیڈز : شاذو نادر پائے جانے والے دھاتی عناصر کا گروہ جن کے ایٹمی نمبر 57 تا 71 ہیں ۔ ان دھاتوں کے خواص کافی حد تک یکساں ہیں ۔ |
7 Search Results Found for '
LANTHANIDE':
1 [2]
Your comments/feedback/correction/thoughts for word LANTHANIDE