Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | LAPIACIAN (LAPLACE OPERATOR)
R
Report Error! | لیپلس آپریٹر : تفرقی آپریٹر ۔ کو فنکشن f کا لیپلس آپریٹر کہتے ہیں ۔ |
2 | LAPICIDE R Noun Report Error! | سنگ تراش کاریگر ۔ پتھر کو تراشنے والا کاریگر ۔ پتھر کو تراش کر چیزیں بنانے والا ۔ |
3 | LAPICODE R Noun Report Error! | کتبہ تراش ۔ سنگ تراش ۔ کندہ کار ۔ |
4 | LAPIDARY R
Report Error! | پتھر کا ۔ |
5 | LAPIDARY R Noun Report Error! | نگینہ ساز ۔ حکاک ۔ جواہروں کو تراشنے اور جلا دینے والا ۔ نگینہ شناس ۔ حجارّ ۔ |