| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 116 | LARGON R Noun Report Error! | موسقی کی ایک ہدایت ۔ |
| 117 | LARGR SCALE INTEGRATION R Noun Report Error! | لارج سکیل انٹیگریشن ۔ ایک اصطلاح جو ایسی چپ کی وضاحت کرتی ہے جس پر سرکٹ ایلیمنٹس کے نمبر ہزاروں میں دئیے ہوتے ہیں ۔ |
| 118 | LARIAT R Noun Report Error! | کَمَند ۔ پھَندے دار لَمبا رَسّا ۔ |
| 119 | LARIAT R Noun Report Error! | گھوڑوں کو پکڑنے کا رسی یا چمڑے کا پھندا ۔ |
| 120 | LARIAT R Verb Report Error! | پھندے سے پکڑنا یا باندھنا ۔ |