Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | lipid R Phrase Report Error! | شحم ، چربی : نامیاتی مرکبات کا ایک گرو جو فیٹیایسڈز کے ایسٹرز ہوتے ہیں ۔ پانی ناحل پزیر ۔ بہت سے نامیاتی محللوں میں حل پزیر ۔ |
2 | LIPID R Adjective Report Error! | لپڈ ۔ شحم چربی ۔ پانی میں حل ہو جانے والا ہائیڈرو کاربن مادہ جو خلیوں اور بافتوں سے خارج ہوتا ہے لیپن یا چکنائی ۔ |
3 | LIPID R Noun Report Error! | چربی یا چربی جیسا دیگر مواد جو پانی میں نہ حل ہو سکتا ہو ۔ |
4 | LIPID,LIPIDE R Noun Report Error! | حَياتی کيمِيا ۔ لَحمِيات ۔ روغنِيات ۔ شَحمِيات ۔ چربی ۔ |
5 | LIPIDEMIA R Noun Report Error! | خون میں چربی کی زیزدتی |