Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | LEOPARD R Adjective Report Error! | لیوپارڈ ۔ چیتا ۔ بڑی جسامت کا خونخوار ۔ خشکی پر رہنے والا گوشت خور ممالیہ ۔ اصبعی چال رکھتا ہے ۔ اگلے اور پچھلے اعضا طاقتور پنجے رکھتے ہیں ۔ تیز دوڑنے والا پرندہ ۔ دم لمبی ہوتی ہے ۔ ہرنوں وغیرہ کا شکار ہوتا ہے ۔ انسانوں پر بھی حملہ آور ہو جاتا ہے ۔ |
2 | LEOPARD R Noun Report Error! | بَڑا چيتا ۔ پَلَنگ ۔ تيندوا ۔ باگ ۔ بِلّی کے خاندان کا ايک بَڑا تُند خو ۔ |
3 | LEOPARD R
Report Error! | چیتا ۔ |
4 | LEOPARD R Noun Report Error! | چیتا ، تیندوا ، باگھ ، چیتے کے سے داغ رکھنے والا ۔ |
5 | LEOPARD R Adjective Report Error! | چیتے سا ۔ چیتے کی طرح ۔ |