| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | LOVE AS THOUGH MIGHT HAVE TO HATE; HATE AS THOUGH YOU MIGHT HAVE TO LOVE R Idiom Report Error! | دوستی میں یاد رکھنا کہ ممکن ہے کسی دن دشمنی ہو جاۓ اور دشمنی میں بھی کبھی حد مناسب سے تجاوز نہ کرنا کہ ممکن ہے کہ کبھی سلوک کی ضرورت پڑ جاۓ ۔ |
| 32 | LOVE ASKS FAITH AND FAITH FIRMNESS R Idiom Report Error! | عشق میں اعتقاد کی اور اعتقاد میں استحکام کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
| 33 | LOVE BEGETS LOVE R Idiom Report Error! | اخلاص سے اخلاص بڑھتا ہے ۔ |
| 34 | love begets love R Phrase Report Error! | دل کودل سےراہ ہوتی ہے |
| 35 | LOVE BEGETS LOVE R Idiom Report Error! | دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ۔ |