Urdu English Dictionary

 
5 result(s) found for the word 'MELANIN' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 MELANIN R
Noun
Report Error!
آنکھوں کے کونوں پالوں اور جلد میں پایا جانے والا سیاہ مادہ ۔
2 MELANIN R
Verb
Report Error!
آنکھوں بالوں میں مختلف سیاہ پگنٹ کا ہونا جو خاص بیماریوں کے باعث ہونا ۔
3 MELANIN R
Adjective
Report Error!
سیاہ رنگ کا مادہ جو بالوں جلد اور آنکھ کے گوشے میں پایا جاتا ہے ۔
4 MELANIN R

Report Error!
میلانن ۔ بالوں آنکھوں اور جلد کا گہرا خاکستری رنگدار مادہ یہ لسونتی غیر قلمی مادہ ہے جو ٹائیروسین کی اینزائم تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے فطرت میں یہ جلدی خلیوں میلینو سائیٹس میں بنتا ہے ۔ اسی کی وجہ سے انسانوں اور حیوانوں کی جلد اور بالوں کا رنگ متعین ہوتا ہے ۔
5 MELANIN R
Noun
Report Error!
جِلدی سیاہی ۔ خارجی جِلد اور آنکھوں میں سیاہ صبغے





Your comments/feedback/correction/thoughts for word MELANIN




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google