| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 | MENTAL WELFAE OFFICER R
Report Error! | افسرذہنی بہبود ۔ مقامی ہیلتھ اتھارٹی کا مقرر کردہ افسر ۔ |
| 77 | MENTAL WELFARE OFFICER R Noun Report Error! | افسَر ذہنی بہبُود ۔ مَقامی ہیلتھ اتھارٹی کا مُقَرَّر کَردَہ افسَر ۔ |
| 78 | MENTALABIAL FURROW R Noun Report Error! | ٹھوڑی کا گڑھا |
| 79 | MENTALISM R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ جِسمانی و نفسیاتی مُظاہر کو بالآخر صرف تخلیقی و توضیحی نفس یا ذہن کے حوالے سے ہی بیان کیا جا سکتا ہے ۔ |
| 80 | MENTALISMS R Adjective Report Error! | یہ فلسفیانہ عقیدہ کہ ذہن بنیادی حقیقت ہے ۔ |