Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | METHYLENE BLUE
METHYLATED SPIRIT R
Report Error! | متھلی سپرٹ ۔ میتھی سپرٹ ۵ فیصد چوبی نفتھا پر مشتمل الکحل ہے ۔ |
7 | METHYLENE BLUE R
Report Error! | نیلا میتھائیلین ۔ ایک حل پذیر گاڑھا نیلا رنگ ۔ رنگنے کے کام آتا ہے ۔ ادویات میں شامل کرتے ہیں اور بائیالوجی میں رنگ دینے کے کام آتا ہے ۔ |
8 | METHYLENE BLUE,METHYLTHIONINE CHLORIDE R Noun Report Error! | جَرثُومیات میں رَنگ کے لیے اور سائینائیڈ کے زہر کے تریاق کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے
|
9 | METHYLENE BLUE/-VIOLET R Noun Report Error! | ایک قسم کا نیلا رنگ جو رنگنے کے کام آتا ہے ۔ |
10 | methylene dichloride R Phrase Report Error! | میتھائلین ڈائی کلورائیڈ ۔ |