Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | MILK TRUSH R Noun Report Error! | (مرضیات) قلاع ۔ برفک ۔ بچوں کی ایک بیماری جس میں منہ اور زبان پر چھوٹے چھوٹے سفید داغ ہوتے ہیں ۔ |
87 | MILK TUBE R Noun Report Error! | (نباتیات) شیرہ دار نلی ۔ |
88 | milk turns sour in summer R Phrase Report Error! | گرمیوں میں دودھ پھٹ جاتا ہے |
89 | MILK VESSEL R Noun Report Error! | دودھ کا برتن ۔ گائے کا تھن ۔ (نباتیات) وہ نلی جس سے شیرہ نکلتا ہے ۔ |
90 | MILK VETCH R Noun Report Error! | دُودھ بَڑھاو پَودا ۔ ایسا پَودا جِس کے کھانے سے جانوَر زیادہ دُودھ دیتے ہَیں ۔ |