| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | Moral:- any excuse is good enough for an evil doer R Phrase Report Error! | اخلاقی سبق:- خوے بدرا بہانہ بیسار |
| 92 | Moral:- Once a liar, always a liar R Phrase Report Error! | اخلاقی سبق:- ایک دفعہ کا جھوٹا، ہمیشہ کا جھوٹا |
| 93 | Moral:- Slow and steady wins the race R Phrase Report Error! | اخلاقی سبق:- آہستہ مگر مستقل مزاجی سے کیا جانے والا کام انسان کو کامیابی سے ہمکنار کرتا ھے |
| 94 | MORALE R Noun Report Error! | اخلاقی حالت ۔ عام انسانوں یا فوج کی اخلاقی حالت جس سے ضبط نفس ۔ استقلال اور تکلیف برداشت کرنے کی طاقت کا انداز ہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 95 | MORALE R Noun Report Error! | حوصلہ ۔ ہمت ۔ عزم ۔ ذہنی رویہ ۔ جوش اور جذبے ۔ امید اور اعتماد کا اظہار ہو ۔ |