| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | MS R Noun Report Error! | ماسٹر آف سائنس ۔ مسوّدہ ۔ ماسٹر آف سرجری ۔ |
| 2 | MS R Noun Report Error! | عورتوں کا عام لقب بیاہی ہوں یا بن بیاہی ۔ مِس ۔ |
| 3 | MS R Noun Report Error! | مَخطُوطَہ ۔ مُسَودَہ ۔ قَلمی نُسخَہ دَستاویز ۔ ہاتھ کا لِکھا ہُوا کاغَذ ۔ |
| 4 | MS DOA MODA R Noun Report Error! | ایم ایس ڈاس موڈ ۔ ایک خول جس میں ایم ایس ڈاس انوائرنمنٹ ۳۲ بٹ سسٹم کی نقل کرتا ہے جیسے ونڈوز ۹۵ ۔ |
| 5 | MS DOS R Noun Report Error! | ایم ایس ڈاس ۔ مائیکروسافٹ ڈسک آپریٹنگ سسٹم جس کا انٹرفیس کمانڈ لائن آئی بی ایم اور اس کے برابر والے پرسنل کمپیوٹرز کے لیے ۱۹۸۱ ء میں ریلیز کیا گیا ۔ |