Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | MOON BLIND R Adjective Report Error! | جسے وقفے وقفے سے اندھے پن کا اثر ہو ۔ اندھا ۔ چندھا ۔ نیم کور ۔ |
12 | MOON BLINDNESS R Noun Report Error! | رتوندھا پن ۔ شب کوری ۔ رات کے وقت کم نظر آنا ۔ |
13 | MOON BLINDNESS R Adjective Report Error! | اندھاپن جو چاندنی رات میں سونے سے آئے ۔ |
14 | MOON BLINK R Noun Report Error! | عارضی اندھا پن ۔ (بیماری)جو چاندنی میں سونے سے ہو جاتا ہے ۔ |
15 | MOON BOOT R Noun Report Error! | سخت سردی میں پہننے کا دبیز جوتا ۔ بند جوتا ۔ |