Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | NATIONAL FOREST R Noun Report Error! | قومی یا سارکاری جنگل جس کی حفاظت قوم کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ |
57 | NATIONAL FRONT R Noun Report Error! | برطانیہ کی سیاسی جماعت جو تارکین وطن کے بارے میں بہت رُجعت پسندانہ راۓ رکھتی ہے ۔ |
58 | NATIONAL GRID R Noun Report Error! | بڑے بڑے بِجلی گھروں کے درمیان بہت زیادہ برقی طاقت کے تاروں کا جال ۔ |
59 | NATIONAL GUARD R Noun Report Error! | بُنیادی محفوظ فوج جو جُزوی طور پر ریاستوں کے زیر انتظام ہوتی ہے ۔ وفاق کے کام بھی آسکتی ہے ۔ |
60 | NATIONAL HEALTH R Noun Report Error! | قومی طبی نگہداشت کا نِظام جو زیادہ تر محصولات کی آمدنی سے چلتا ہے اور ۱۹۴۸ء میں نافذ کیا گیا تھا ۔ |