| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 96 | NEURINOMA R Noun Report Error! | عصبی پٹھے کی رسولی |
| 97 | NEURISTOS R Noun Report Error! | عصبی بافت |
| 98 | NEURITE R Noun Report Error! | عصبیہ |
| 99 | NEURITIC R Adjective Report Error! | (مرضیات) ورم اعصاب کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| 100 | NEURITIC & VASOMOTOR PAIN R
Report Error! | ورم عصب و عروقی درد، حرکی (اعصاب جو خونی رگوں کی اہلیت میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں) کا درد. یہ عموماً وٹامن بی کی کمی سے ہوتا ہے، کثرت تمباکونوشی یا شراب سے بھی یہ مرض ہو سکتا ہے. عصبی تار میں درد اور جلن. بعض اوقات بعض حصے سن ہوجاتے ہیں |