Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | NORMALIZE R Verb Report Error! | نارمل کرنا ۔ |
62 | NORMALIZE R Verb Report Error! | (متن ۔ بولی یا زبان) کو املا یا تصریف میں باقاعدہ بنانا ۔ |
63 | NORMALIZE R Verb Report Error! | نارملائز ۔ پروگرامنگ میں فلوٹنگ پوائنٹ عدد کے فکسڈ پوائنٹ اور ایکسپوئنٹ کو ایک خاص رینج کے موافق بنانا ۔ |
64 | NORMALIZER R Noun Report Error! | باقاعدہ کرنے والا خصوصاً وہ جو دھات کے داخلی فساد کو حدت کے ذریعہ دور کرتا ہے ۔ |
65 | NORMALLY R Adverb Report Error! | معمول کے مُطابق ۔ بندھے بندھاۓ طریقے سے ۔ حسب معمول ۔ عام طور سے ۔ |