| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 126 | nyquist,s frequency R Phrase Report Error! | نائی کوسٹ فریکوینسی : کسی سگنل کے لیے وہ کم از کم فریکوینسی جو اس میں موجود تمام معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
| 127 | NYSSACEAE R Adjective Report Error! | نائیسیسیا ۔ دو فلقی پودوں کا خاندان ۔ ان کے پھول مکمل یا یک جنسی اور کنار پوش پتیاں رکھتے ہیں ۔ |
| 128 | NYSTAGIMIFORM R Noun Report Error! | دیدوں کے غیر ارادی حرکات سے مماثل |
| 129 | NYSTAGMATIC R Adjective Report Error! | ارتجافی ۔ |
| 130 | NYSTAGMIC R Adjective Report Error! | ارتجاف مُقلہ میں مبتلا ۔ |