| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 361 | OFF-LOAD R Verb Report Error! | کسی چیز سے چھٹکارا پانا ۔ پیچھا چھڑانا ۔ |
| 362 | OFF-LOAD ONE`S PROBLEM OR GUILT R Verb Report Error! | خود کو ہلکا پھلکا مہسوس کرنے کے لئے کسی کے سامنے اپنے مسائل کھول کر بیان کرنا ۔ |
| 363 | OFF-PEAK R Adjective, Adverb Report Error! | اس وقت استعمال کے لیے جبکہ مانگ چڑھی ہوئی نہ ہو ۔ ان اوقات میں جبکہ مانگ کم ہو ۔ |
| 364 | OFF-PISTE R Adjective, Adverb Report Error! | پھسلنے کے لیے ، تیار کیے ہوۓ راستوں سے الگ ۔ |
| 365 | OFF-PRICE R Adjective Report Error! | اس مال کے مُتعلق جو صنعت کار کی تجویز کردہ قیمتوں سے کم پر فروخت کیا جاۓ ۔ |