| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 | OIL OF CORIANDER R
Report Error! | دھنیا کا تیل ۔ ایک خوشبودار محرک اور ہاضم تیل ہے اسے دھنیا کے پکے ہوئے پھل کی کشید سے حاصل کرتے ہیں ۔ اس میں کوری ایریڈرول65(C10 H17 04) سے 80 فیصد پایا جاتا ہے ۔ |
| 77 | OIL OF JUNIPER R Noun Report Error! | اردج یا دفران کے مخروطوں کا تیل جو دوا سازی اور شراب کو خوشبو دینے کے کام آتا ہے ۔ |
| 78 | OIL OF LAVENDER R Noun Report Error! | خزام طیبہ (روغن) |
| 79 | OIL OF PEPPERMINT R
Report Error! | تیل پودینہ ۔ پودینہ کے پھلولوں سے کشید کردہ تیل جس میں ۵۰ فیصد مینتھول +میتھائل ایسڈز اور مینتھون ہوتے ہیں ۔ یہ ہاضم ، دافع نفخ اور دافع قولخ ہوتا ہے ۔ |
| 80 | OIL OF RHODIUM R Noun Report Error! | روزدڑ کا تیل ۔ روڈیم کا تیل ۔ |