| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 486 | OLIGOTOMIDAE R Adjective Report Error! | اولیگوٹومیڈا ۔ مکڑوں کا خاندان ۔ جالا بننے والے شش پائے ۔ نر میں آخری طہری حلقہ یا پشتینہ دو غیر متشاکل پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ مادہ مکڑہ میں یہ مکمل ہوتا ہے ۔ |
| 487 | OLIGOTRICHIA R Noun Report Error! | بالوں کی کمی |
| 488 | oligotrophic R Phrase Report Error! | اولیگوٹرافک ۔ ایسے دریا یا جھیلیں جن میں معدنیات کی انتہائی قلیل مقدار موجود ہو ۔ |
| 489 | oligotrophic R Phrase Report Error! | اولیگوٹرافک : ایسے دریا یا جھیلیں جن میں معدنیات کی انتہائی قلیل مقدار موجود ہو ۔ |
| 490 | OLIGOTROPHIC R Adjective Report Error! | اُس جھیل سے متعلق جس میں وافر نباتاتی اور حیوانی زندگی کے لیے ناکافی معدنیات ہوں اور اُس کی وجہ سے آکسیجن کی مقدار کم ہو ۔ |