| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | OME R Suffix Report Error! | اوما کے معنوں ميں نباتاتی ناموں ميں آتا ہے |
| 32 | OMEGA R Noun Report Error! | یونانی حروف تہجی کا آخری حرف ۔ |
| 33 | OMEGA R Noun Report Error! | یونانی حروفِ تہجی کا چوبیسواں اور آخری حرف ۔ اختتامی ۔ |
| 34 | omega- minus
R Phrase Report Error! | اومیگا ، منفی : ایک منفی بار دار بنیادی ذرہ جس کی جماعت بندی بطور ہائپرون کی گئی ہے اور اس کی کمیت الیکٹرون سے 3276 گنا ہوتی ہے ۔ |
| 35 | OMELET R Noun Report Error! | انڈے کا چیلا ، خگینہ ، انڈوں کا سالن جس میں سبزی اور پیاز ڈالی جائے ۔ |