Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | On the day that God will raise them together, they will swear before Him as they swear before you, and imagine they are on the right path. Is it not they who are liars[Q 58-18] R Holy Quranic Report Error! | جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جس طرح تمہارے سامنے قسمیں کھاتے (اسی طرح) خدا کے سامنے قسمیں کھائیں گے اور خیال کریں گے کہ (ایسا کرنے سے) کام لے نکلے ہیں۔ دیکھو یہ جھوٹے (اور برسر غلط) ہیں |
327 | On the day the earth and mountains will rock violently, and the mountains turn to a heap of poured-out sand[Q 73-14] R Holy Quranic Report Error! | جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں |
328 | On the day the great calamity befalls, and they are called to bow in homage, they will not be able to do so[Q 68-42] R Holy Quranic Report Error! | جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے |
329 | On the day We shall heat up (their gold) on the fire of Hell and brand their foreheads, sides and backs (and say to them): \"It is this you stored up for yourselves; so now taste of what you had stored[Q 9-35] R Holy Quranic Report Error! | جس دن وہ مال دوزخ کی آگ میں (خوب) گرم کیا جائے گا۔ پھر اس سے ان (بخیلوں) کی پیشانیاں اور پہلو اور پیٹھیں داغی جائیں گی (اور کہا جائے گا) کہ یہ وہی ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا سو جو تم جمع کرتے تھے (اب) اس کا مزہ چکھو |
330 | On the day when every man will find whatever of good he has earned and of evil, and is confronted with it, he shall wish that a distance appeared between him and that day -- (that it were far away). God bids you beware of Him, though compassionate is God R Holy Quranic Report Error! | جس دن ہر شخص اپنے اعمال کی نیکی کو موجود پالے گا اور ان کی برائی کو بھی (دیکھ لے گا) تو آرزو کرے گا کہ اے کاش اس میں اور اس برائی میں دور کی مسافت ہو جاتی اور خدا تم کو اپنے (غضب) سے ڈراتا ہے اور خدا اپنے بندوں پر نہایت مہربان ہے |