| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 | ORANGE SQUASH R Noun Report Error! | نارنگی کے عرق سے تیار کردہ ایک مشروب جو اکثر مرتکز یا گاڑھی صورت میں مِلتا ہے ۔ |
| 107 | ORANGE STICK R Noun Report Error! | ایک پتلی عموماً نارنگی کے درخت کی نوکدار تیلی جِس سے ناخُن صاف کرتے ہیں اور تراشتے ہیں ۔ |
| 108 | ORANGE TAWNY R Noun Report Error! | ہلکا زردی مائل بھورا رنگ ۔ |
| 109 | ORANGE TIP R Noun Report Error! | ایک قسم کی تتلی جس کے پروں کے سروں پر نا رنجی رنگ کے دھبے ہوتے ہیں ۔ |
| 110 | ORANGE WINE R Noun Report Error! | نارنجی شراب ۔ |