Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ORANGE R Adjective Report Error! | اورنج ۔ نارنجی ۔ سدا بہار ترش درختوں کے خوردنی پھل اس کی متعدد انواع ہیں ۔ پتے سادہ ترتیب میں متبادل پھول باقاعدہ دو جنسئیے اور زیر بقچوی ہوتے ہیں ۔ پھل رس دار چھلکا گودا دار اور تیل کے غدود رکھتا ہے ۔ مختلف انواع میں سنگترہ ۔ مالٹا ۔ موسمی ۔ لیموں ۔ بڑا لیموں ۔ میٹھا وغیرہ شامل ہیں ۔ |
7 | ORANGE R
Report Error! | نارنجی ۔ |
8 | ORANGE -SCALE R Noun Report Error! | کوئی کھپرے دار کيڑا جو نارنگی کے درخت کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
9 | ORANGE APHIS R Noun Report Error! | ایک سیاہ کیڑا جو نارنگی کے درخت پر ہوتا ہے ۔ |
10 | ORANGE BITTER R Noun Report Error! | ترنج ، گلگل |