| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 186 | OSMOTIC PRESSURE R Noun Report Error! | نَفُوذی دَباو ۔ نَفُوذی دَباو وہ دَباو ہوتا ہے جو کَسی محلُول میں مُحَلَّل کو نیم مَسامدار جھَلّی کے ذَریعے الَگ کَرنے سے پَیدا ہوتا ہے |
| 187 | OSMOTICALLY R Adverb Report Error! | سرایت کرتے ہوئے ۔ |
| 188 | OSMUND R Noun Report Error! | کرف گُلدار ۔ اسمند ۔ ایک قسم کے پھول دار فرن ۔ |
| 189 | OSMYLIDAE R Adjective Report Error! | اوسمی لیڈا ۔ خوبصورت عصبی پردار حشرات کا خاندان ۔ ان میں چشم حشرہ موجود ہوتی ہے ۔ پنکھ داغ دار ہوتے ہیں اور ان پر آڑی ترچھی رگ بندی ہوتی ہے ۔ |
| 190 | OSPF R Noun Report Error! | او ایس پی ایف ۔ اوپن شارٹسٹ پاتھ فرسٹ کا مخفف ۔ |