| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | OZONIDE R Noun Report Error! | اوزون کا ایک غیر مستحکم نامیاتی مرکب ۔ |
| 27 | OZONIDES R
Report Error! | اوزو نائیڈز ۔ ناسیر شدہ نامیاتی مرکبات کی متعدد اقسام میں اوزون کا اضافہ اوزونائیڈز تیار کرتا ہے ۔ ان کی تیاری کے لیے اوزون سے لبریز ہوا یا O2 کو سیر شدہ مرکبات جو موزوں محلل میں تحلیل ہوتے ہیں ، میں سے گزارا جاتا ہے ۔ |
| 28 | OZONIUM
R Noun Report Error! | ایک قسم کی کھمبی یا سماروغ۔ |
| 29 | OZONIZATION R Noun Report Error! | اوزون ساز ی۔ |
| 30 | OZONIZER R Adjective Report Error! | اوزان پیدا کرنے کا آلہ ۔ اوزون دینے کا آلہ ۔ |