| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 416 | OUTER PLANET R Noun Report Error! | وہ سیّارہ جو سیارچوں کی پٹی سے دور ترمدار پر گھومتا ہو ۔ |
| 417 | OUTER SPACE R Noun Report Error! | خلائے بسیط ۔ کرہ ہوا سے پرے کا خلا ۔ |
| 418 | OUTER WORLD R Noun Report Error! | اپنے قریبی حلقے سے باہِر کے لوگ ۔ باہِر کی دُنیا ۔ دوسرے لوگ ۔ |
| 419 | OUTERFIGHT R Verb Report Error! | بہتر لڑنا ۔ |
| 420 | OUTERMOST R Adjective Report Error! | انتہائی بیرونی ۔ سب سے زیادہ دور کا ۔ مرکز سے دور ترین ۔ باہر والا حصّہ ۔ |