Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PARKINSON S DISEASE R Adjective Report Error! | لرزہ ۔ |
2 | PARKINSON S LAW R Adjective Report Error! | دیے ہوئے وقت سے پورا پورا فائدہ اٹھانا ۔ |
3 | PARKINSON'S DISEASE R
Report Error! | مرض پارکن سن، ایک عصبی مرض جس میں آہستہ آہستہ حرکات و سکنات بند ہونے لگتی ہیں. کبھی کبھی ہاتھوں پیروں میں کپکپی ہو جاتی ہے |
4 | PARKINSON'S DISEASE R Noun Report Error! | مرض پارکنسن ۔ فالِج کی ایک بتدریج بڑھتی ہوئی صُورت جِس کی نُمایاں علامات ، عُضلات میں لچک کا ضیاع ۔ |
5 | PARKINSON'S LAW R
Report Error! | نظریہ پارکنزن ۔ جتنا وقت کسی کام کے لئے دیا جائے اتنے وقت پر کام کی کار کردگی کو پھیلا دینا چاہیے ۔ |