| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 611 | PERIDOTIC R Adjective Report Error! | بشبِ سبز کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 612 | PERIDOTITE R Noun Report Error! | آتشیں چٹان ۔ سنگ خارا ساخت کی آتشیں چٹانوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جو زبر جد کے ساتھ دیگر مخلوط معدنوں کا ایک مرکب ہوتی ہے ۔ |
| 613 | PERIDOTITIC R Adjective Report Error! | آتشیں چٹانوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 614 | PERIDUODENITIS R Noun Report Error! | ڈیوڈینم کے غلاف کی سوزش |
| 615 | PERIDURAL R Noun Report Error! | حول جافیہ ۔ |