Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | PERSISTENT KINDNESS CONQUERS THOSE WHO ARE EVILLY DISPOSED R Idiom Report Error! | لگاتار نیک سلوک ایسے اشخاص کو بھی جو تمہارا بُرا چاہتے ہوں اچھا بنا دیتا ہے ۔ |
27 | PERSISTENT OFFENDER R Noun Report Error! | وہ شخص جو مسلسل قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔ عادی مجرم ۔ |
28 | PERSISTENT STORAGE R Noun Report Error! | پرسٹنٹ سٹوریج ۔ ایک میموری جو ڈیوائسکو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں بھی مخفوظ رکھتی ہے جیسا کہ روم ۔ |
29 | PERSISTENT VEGETATIVE STATE R Noun Report Error! | بے ہوشی جِس میں جِسم کو طبّی تدابیر سے زندہ رکھا جاۓ لیکن دماغ کی اعلیٰ صلاحیتیں کام نہ کرتی ہوں ۔ |
30 | PERSISTENTLY R Adverb Report Error! | ثابت قدمانہ طور پر ۔ مستقل مزاجانہ طور پر ۔ |