Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PHOTOTROPH R Adjective Report Error! | فوٹو ٹراف ۔ ایسے اجسام جو نامیاتی مرکبات کی تالیف کے لیے درکار توانائی براہ راست سورج کی شعاعوں سے حاصل کرتے ہیں ۔ |
2 | PHOTOTROPHIC R Noun Report Error! | روشنی سے قوت حاصل کرنے کے قابل |
3 | PHOTOTROPIC R Adjective Report Error! | ضیا رخہ ۔ ضیا رخی کا مظہر ۔ |
4 | PHOTOTROPISM R Adjective Report Error! | فوٹو ٹراپزم ۔ ضیارخی ۔ شمس رخی ۔ پودے کی نشوونما روشنی کی مرہون منت ہونا روشنی میں آنے پر رنگ کی تبدیلی ۔ |
5 | PHOTOTROPISM R Noun Report Error! | ضیا رخی ۔ |