| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | PLATE DAY R Noun Report Error! | طلائی یا نقرئی جام کے لئے مقابلہ بازی کا دن ۔ |
| 17 | PLATE EFFICIENCY, TRAY EFFICIENCY R
Report Error! | پلیٹ ایفی شینسی (استعداد ) ان سلسلہ وار پلیٹوں کا درمیانی فاصلہ جو ایک پلیٹ یا ڈسٹی لیشن کالم کے ببل کیپ میں نصب ہوتی ہیں ۔ اگر ایک پلیٹ ڈسٹی لیشن یا آبز راپشن کالم ۱۰۰ فیصد ہوں تو سیال اور بخارات کا بہا ﺅایک توازن میں رہتے ہیں ۔ |
| 18 | PLATE GLASS R Noun Report Error! | حلبی شیشہ ۔ ایک عُمدہ قِسم کا شیشہ جِسے موٹی پلیٹوں کی شکل میں ڈھالا گیا ہو ۔ |
| 19 | PLATE HORNY R Noun Report Error! | سینگ نما تختی |
| 20 | PLATE HORSE R Noun Report Error! | وہ گھوڑا جو خاص طور پر انعام والی گھڑ دوڑ میں مقابلہ کرتا ہے ۔ |