Urdu English Dictionary

 
17 result(s) found for the word 'PLATINUM' :

Sr.English WordsUrdu Words
11 PLATINUM DISC R
Noun
Report Error!
موسیقاروں کو ان کے بھرے ہوۓ ریکارڈوں کی فروخت پر دیا جانے والا سب سے بڑا انعام ۔
12 PLATINUM HYDROSOL R

Report Error!
پلاٹینم ہائیڈروسول ۔ ایک طاقتور تخفیفی عامل جو پلاٹینم کے محلولوں کی تخفیف سے حاصل ہوتا ہے مثلاہائیڈ راز ائن ہائیڈریٹ ایک محفوظ لسونت کی موجودگی میں ۔
13 PLATINUM LRIDIUM R

Report Error!
پلاٹینم اریڈئیم ۔ پلاٹینم کی ایک بھرت جس میں ۳۵ فیصد اریڈئیم ہوتا ہے ۔ اس کی سختی اور کیمیائی حملوں سے مزاحمت اریڈئیم کے جزو میں اضافے سے بڑھ جاتی ہے ۔ اسے جیولری ، برقی آلات اور ھائپوڈرمک سوئیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
14 PLATINUM METAL R
Noun
Report Error!
کوئی معدنی مادّہ جو پلاٹینم میں شامل یا اس سے مماثل ہو ۔ جیسے آز میم ۔ آئریڈیم اور پیلیڈیم ۔
15 PLATINUM METALS R

Report Error!
پلاٹینم دھاتیں عبوری دھاتوں کا گروپ مثلاً روتھنیم اوسمیم ، رھوڈئم ، اریڈئیم ، پالا ڈئیم ، اور پلاٹینم وغیرہ یہ مخلوط حالت میں سلفائیڈ کی کچدھاتوں اور چاندی نابے اور سونے کی سلفائیڈ کچ دھاتوں میں پائی جاتی ہیں ۔

17 Search Results Found for 'PLATINUM':

1  2  [3]  4  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word PLATINUM




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google