| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 81 | PNEUMOCOCCUS R Noun Report Error! | بیکٹیریا کی ایک نوع جو جوڑوں کی صورت میں پائی جاتی ہے ایک قسم کا وبائی مرض ہے ۔ |
| 82 | PNEUMOCOCCUS R Noun Report Error! | نَمُونِيائی نَبقَہ ۔ ريوی نَبقَہ ۔ ايک جَرثُومَہ ۔ نَمُونِيائی جُفت نَبقَہ ۔ جو نَمُونِيا اوردِيگر اَمراض پَيدا کرتا ہے ۔ |
| 83 | PNEUMOCONIOSIS R Noun Report Error! | ڈسٹ ڈیزیر کا مترادف ۔ صنعتی علاقے میں رہنے والے اس کا شکار ہوتے ہیں ۔ |
| 84 | PNEUMOCONIOSIS R Noun Report Error! | پھیپھڑوں کا ایک مرض جو دھول یا ریت وغیرہ کے ذرات سانس کے ساتھ کھنچ آنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 85 | PNEUMOCYSTIASIS R Noun Report Error! | پھیپھڑوں کی مزمن سوزش کی وجہ سے نمونیا |