Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | PNEUMATOLOGY R Noun Report Error! | رُوحيات ۔ کِسی مَذہَب کے اُصُول ۔ کِسی مَذہَب کا عَقِيدہ ۔ عَقِيدہ رُوحُ القُدس ۔ فِطرَت اور ذِہَن و رُوح کے عَملِيات کی تَدرِيس ۔ |
37 | PNEUMATOLOGY R Adjective Report Error! | علم الارواح مسلہ روح النفس نفسیات ۔ |
38 | PNEUMATOLYSIS R Noun Report Error! | ہَوا پاشِيدگی ۔ بھاپ پاشِيدگی ۔ وہ طَرِيقِ عمَل جِس سے مَعدنِيات اور کَچدھاتيں اُن بُخارات کے عمَل سے بَنتی ہيں ۔ جوآتشِيں بَرکانی مَواد سے خارِج ہوتی ہيں ۔ |
39 | PNEUMATOLYTIC R Adjective Report Error! | بھاپ پاشِيدگی سے مَعدنِيات و کَچ دھات کے بَننے سے مُتعَلِق ۔ |
40 | PNEUMATOMETER R Verb Report Error! | ایک آلے کا نام ہے جس کی مدد سے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ اندر کتنی ہوا جاتی ہے نفس پیما ۔ |