| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 486 | POLYSOMIC R Adjective Report Error! | پولی سومیک ۔ ایک کروموسوم جو دو لونیہ جسم میں دو سے زیادہ دفعہ نمائندگی کرے ۔ |
| 487 | POLYSOMY R Adjective Report Error! | پولی سومی ۔ ایک یا زیادہ کروموسومز کے نیوکلیئس میں وقوع ہونا ۔ |
| 488 | POLYSORBATE R Noun Report Error! | کثِير سَربی ۔ شَحمی تيزابی ايسٹروں کی کوئی قِسَم جو بَعض دَواوں کی تَيّاری ميں اِنتَشاری عوامِل کے طَور پَر اِستِعمال ہوتی ہے ۔ |
| 489 | POLYSOY R Noun Report Error! | مخصوص کروموسوم کی زیادتی |
| 490 | POLYSPERMISM R Noun Report Error! | کثرت اخراج منی |