Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | potentiometer R Phrase Report Error! | قوہ پیما : براہراست کرنٹ ای ای ایف یا پوٹنشل فرقوں کو ناپنے کا آلہ ۔ ایک وولیٹج تقسیم کنندہ ۔ |
57 | POTENTIOMETER R Noun Report Error! | قُوّت پَيما ۔ زور کو ناپنے کا پَيمانَہ ۔ ايک بَرقی آلہ ۔ دَباو يا مَزاہمَت کو ناپنے کا آلہ ۔ |
58 | POTENTIOMETRIC R Adjective Report Error! | قُوّت پَيمائی کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔ |
59 | POTENTIOMETRIC ANALYSIS R Noun Report Error! | پوتنشیو میتری تشریح ۔ |
60 | POTENTIOMETRIC TIRATIONS R
Report Error! | قوت پیماٹائیٹریشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں ایک محلول میں ڈوبا ہوا الیکٹرو مونو فورس میں تیز تر تبدیلی اس وقت دکھاتا ہے جب حتمی نقطہ آجاتا ہے حتمی نقطہ کا تعین ٹائیٹریشن کے دوران الیکٹروڈ کے emf میں تبدیلی سے کیا جاتا ہے ۔ اسے رنگدار محلولوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |