Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | potential difference (p.d., voltage) R Phrase Report Error! | پوٹنشل فرق ، تفاوت قوہ : اگر دونقاط مختلف برقی پوٹنشل رکھتے ہوں تو ان کے درمیان پوٹنشل فرق کا ہونا کہا جائے گا ۔ |
22 | potential energy R Phrase Report Error! | مخفی توانائی : وہ توانائی جو ایک جسم اپنی پوزیشن کی بدولت رکھتا ہے ۔ |
23 | POTENTIAL ENERGY R Noun Report Error! | توانائی بالقوہ ۔ مخفی توانائی ۔ جو کِسی جِسم کے محل وقوع دوسرے اجسام کی نسبت سے یا اندرونی دباوٴ یا تعامل وغیرہ پر مبنی ہو سکتی ہے ۔ |
24 | POTENTIAL ENERGY R Idiom Report Error! | کام کرنے کی طاقت ہونا ۔ |
25 | POTENTIAL ENERGY R
Report Error! | مخفی توانائی ۔ وہ توانائی جو ایک جسم میں اس کی پوزیشن یا ترکیب کی بدولت ذخیرہ ہوتی ہے ۔ |