| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | PUPILLARY R Adjective Report Error! | آنکھوں کی پتلی سے متعلق ۔ حدقی ۔ مردمکی ۔ |
| 37 | PUPILLARY RE ECHO R Noun Report Error! | قرنیہ پر روشنی پڑنے کے بعد پتلی کا کھچ جانا ایسا رد عمل بالعموم پردہ شبکیہ پر اچانک تیز روشنی پڑنے ، شدید شور یا جذباتی حالت کی بناء پر ہوتا ہے |
| 38 | PUPILLARY REFLEX R Noun Report Error! | نفسیات حدقی اضطرار ۔ |
| 39 | PUPILLIZE R Noun Report Error! | تعلیم دینا ۔ شاگرد بنانا ۔ |
| 40 | PUPILLOMETER R Noun Report Error! | آنکھوں کی پتلی کا قطر ناپنے کا عمل ۔ |