Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | PURIST R Noun Report Error! | خالص زبان استعمال کرنے والا ۔زبان کی صحت و صفائی کا پابند ۔ تخلیص پسند ۔ |
207 | PURISTIC R Adjective Report Error! | زبان کی صحت و صفائی پسند کرتے ہوئے تخلیصی ۔ |
208 | PURITAN R Noun Report Error! | ایک مسیحی فرقہ جو کلیسائی رسومات کو ترک کردینا چاہتا تھا ۔ |
209 | PURITAN R Noun Report Error! | کثر مذہبی ۔ مذہب پسند ۔ راسخ العقیدہ ۔ |
210 | PURITAN R Noun, Adjective Report Error! | انگریز پروٹسٹنٹ عیسائیوں کا ایک حلقہ جو ایلزبتھ اوّل کے زمانے کی کلیسائی اصلاحات کو ناکافی سمجھتا تھا ۔ |