Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PAKISTAN R Noun Report Error! | پاکستان ۔ اِسلامی جمہُوریہ پاکستان ۔ایک اِسلامی ریاست ۔ ایشیا کا ایک اہم ترین مُلک ۔ |
2 | PAKISTAN R
Report Error! | پاکستان ۔ |
3 | PAKISTAN R Noun Report Error! | پاکستان ۔ پاکستان ایک عظیم ملک ہے ۔ اس میں ہندو مسلم سکھ عیسائی اور بہت ساری مختلف ذات پات کے لوگ اس عظیم ملک میں مل جل کر رہتے ہیں ۔ اس کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی کہتے ہیں ۔ اس میں اکسریت مسلمانوں کی ہے ۔ یہ ایک بہت بڑا اسلامی ملک ہے ۔ |
4 | PAKISTAN R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | اسلامی جمہوریۂ پاکستان جنوبی ايشيا ميں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران اور جنوب ميں بحيرہ عرب واقع ہيں۔ پاکستان کا مطلب ہے پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ اور يہ نام چودھری رحمت علی نے تجويز کيا تھا، رقبہ 796095 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً 163,985,373 ہے، 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔ |
5 | PAKISTAN R Noun Report Error! | پاکِستان۔ ایشٰا کے مُلک کا نام ہے |