| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 351 | PALL-BEARER R Noun Report Error! | جنازہ لے جانے والا یا میّت کا سرکاری ہمرکاب ۔ |
| 352 | PALL-MALL R Noun Report Error! | ایک کھیل جِس میں ایک گیند یا گولے کو آہنی حلقے میں سے گُزارنا ہوتا تھا ۔ |
| 353 | PALL-MALL R Noun Report Error! | گیند چھلا ۔ ایک پرانا کھیل ۔ |
| 354 | PALLADIAN R Adjective Report Error! | اطالوی ماہِر تعمیرات پلادیو کے نو کلاسیکی انداز کا ۔ |
| 355 | PALLADIANISM R Noun Report Error! | اطالوی انڈری پلادی کا نظریہ معماری ۔ |