| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 231 | penicillin arrived just in time to save countless lives. R Phrase Report Error! | پنسلین بےشمار زندگیوں کو بچانے کے لیے بروقت پہنچ گئی۔ |
| 232 | penicillin could not be used for the treatment of disease why? R Phrase Report Error! | پنسلین بیماری کے علاج کے لیے استعمال نہیں کی جاسکتی تھی ۔کیوں؟ |
| 233 | penicillin was hailed as a wonder drug. R Phrase Report Error! | پنسلین کو ایک حیرت انگیز دوائی کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ |
| 234 | penicillin was hailed as a wonder drug. R Phrase Report Error! | پنسلین کا جادوئی کے طور پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ |
| 235 | PENICILLINASE R
Report Error! | پینسیلنیز ۔ بی بکٹیریا میں پایا جانے والا ایک اینزائم جو پنسلین کے بی ۔ لیکٹم حلقہ کو آب پاشیدگی سے پنسیلوئیک ایسڈ میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ |