Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | PLUMBI OLEATIS R Noun Report Error! | چکنائی والا پلستر |
67 | PLUMBIC R Adjective Report Error! | سُربی ۔ سیسے سے مُتَعلِّق ۔ بِالخصُوص چوگَرِفتہ سیسہ ۔ سیسے سے حاصِل کیا ہوا ۔ |
68 | PLUMBIC ACID R Noun Report Error! | سیسے کا تیزاب ۔ |
69 | PLUMBIFEROUS R Adjective Report Error! | سیسہ دار ۔ سُرب دار ۔ سیسہ پیدا کرنے والا ۔ |
70 | PLUMBING R Noun Report Error! | پَلمبر کا پیشہ ۔ نلکوں اور گڑی ہوئی چیزوں کو آپِس میں جوڑنا تاکہ پانی اور فُضلے کو لے جایا جاۓ ۔ |