| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | PSYCHOGRAM R Noun Report Error! | تحریر روح ؛ تحریر ارواحی ۔ تحریر یا پیغام جس کی نسبت یہ خیال کیا جائے کہ کسی روح سے حاصل ہوا ہے ۔ |
| 67 | PSYCHOGRAPH R Noun Report Error! | نفس نامہ ۔ نفس نگار ۔ روح نگار ۔ |
| 68 | PSYCHOGRAPH R Verb Report Error! | کسی شخص کے شخصی اوصاف کو گراف کی صورت ظاہر کرنا ۔ |
| 69 | PSYCHOGRAPHICS R Noun Report Error! | عوام النّاس کا نفسیاتی مُطالعہ ۔ لوگوں کے شوق ، مقاصد ، رُحجانات ترجیحات وغیرہ کا جائزہ ، خصوصاً اشیا کی فروخت کاری کے سلسلے میں ۔ |
| 70 | PSYCHOGRAPHY R Noun Report Error! | روحیات ؛ روح نگاری ۔ نفس نگاری ۔ تاریخ نفسیات ۔ ذہن یا روح کی تاریخ ۔ |