51 result(s) found for the word
'RAY' :
| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1 | RAY R Verb Report Error! | پھینکنا ۔ |
| 2 | RAY R
Report Error! | شعاع ۔ |
| 3 | RAY R Adjective Report Error! | کسی عمارت کا اہم حصہ دو بڑے شہتیروں کی درمیانی چھت یا فرش کمرے کا حصہ جو بقیہ عمارت سے بڑھا ہوا ہو ۔ |
| 4 | ray R Phrase Report Error! | شعاع ، رے : تابندہ شے سے بظاہر نکلتی ہوئی روشنی کی سیدھی لکیروں میں سے کوئی ایک ۔اشعاعی قوت / توانائی کے پھیلاﺅ میں لہروں کے سامنے کوئی بھی عمودی لکیری مادی ذرات کا بہاﺅ جیسے کسی تابکار عنصر سے پیدا ہونے والا ۔ |
| 5 | RAY R Adjective Report Error! | رے ۔ کر کریلی بحری مچھلیاں ۔ پشت کی طرف چپٹی ہوتی ہیں ۔ مہیپر چوڑے ہوتے ہیں ۔ گلپھڑوں کے سوراخ اور نیزہ نما لمبی دم ہوتی ہے ۔ بچہ زائی کرتی اور سمندر کی تہہ میں رہتی ہے ۔ اس کی ایک نوع بجلی کا جھٹکا دیتی ہے ۔ کچھ پودوں کی پھول داری کا بیرونی جھالر دار حصہ ۔ |
51 Search Results Found for '
RAY':
[1] 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11
Your comments/feedback/correction/thoughts for word RAY