| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 346 | REFORMING R Noun Report Error! | بہت سارے ہائیڈروکاربن روغنیات اور گیسوں کی ریزش ۔ |
| 347 | REFORMING (OR AROMATISATION) R
Report Error! | تشکیل نو یا ایرو میٹائزشن ۔ اس عمل میں ایلی فیٹک یا ایلی سائیکلک (غیر حلقئی) ہائیڈروکابنز کو ایرومیٹک ہائیدڑو کاربنز میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل کسی موزوں عمل انگیز مثلاً ڈئیم ، پلاٹینم یا نکل کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔ |
| 348 | REFORMISM R Noun Report Error! | حمایتِ اِصلاح ۔ اِصلاح کی طرف داری ۔ اِصلاح پرستی |
| 349 | REFORMIST R Adjective Report Error! | اصلاحی تحریر یا پالیسی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 350 | REFORMIST R Noun Report Error! | اِصلاح پرست ۔ اِصلاح کا طرف دار یا حمایتی |