Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | REPUBLICAN ERA R Noun Report Error! | کیلنڈر جس کی ابتدا ۲۲ ستمبر ۱۷۹۲ء سے ہوتی ہے ۔ |
12 | REPUBLICAN GROSBEAK R Noun Report Error! | بیا ۔ ایک قسم کا پرند جو اپنا گھونسلا بن کر تیار کرتا ہے ۔ |
13 | REPUBLICAN MARRIAGE R Noun Report Error! | انقلاب فرانس کے دوران دی جانے والی ایک سزا جس میں ایک عورت اور مرد کو ایک ساتھ باندھ کر پانی میں پھینک دیا جاتا تھا ۔ |
14 | REPUBLICAN PARTY R Noun Report Error! | ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک جو مرکز کے اختیارات میں تخفیف کی قائل ہے ۔ |
15 | REPUBLICAN SWALLOW R Noun Report Error! | ابابیل ۔ |