| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21 | RYEPECK R Noun Report Error! | بڑی میخ جس میں لوہے کی شام لگی ہوتی ہے اور اس میں کشتیوں کو باندھ دیتے ہیں ۔ |
| 22 | RYHYTHMOPHONE R Adjective Report Error! | ایک آلہ جس کی مدد سے دل کی حرکت یا دھڑکن کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 23 | RYMER R Noun Report Error! | دریا کے بند کا کھمبا جس میں چپو سے لگے ہوتے ہیں ۔ |
| 24 | RYNCHOPIDAE R Adjective Report Error! | رینکو پیڈا ۔ پرندوں کا ایک خاندان ۔ ان کی چونچ کا نچلا حصہ چاقو نما ہوتا ہے اور بالائی حصہ سے لمبا اور کم چوڑا ہوتا ہے ۔ |
| 25 | RYOKAN R Noun Report Error! | روایتی جاپانی سراۓ ۔ |